Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے مسلسل جدوجہد اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کسی قوم کی امنگوں کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔ یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا ہے۔ پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ نئے مستقل ارکان کی شمولیت اور ویٹو کے استحقاق میں…

آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کی جانب سے آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کے دعوے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ سینٹکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز…

سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد جلد وزیراعظم کو اس حوالے سے پریزنٹیشن دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ شیڈول کے تحت گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات…

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے

ملاقات میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ بھی ملاقات میں شریک ہوں گے، جماعت کی مذاکراتی ٹیم کے بعض…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی

پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ نئے مستقل ارکان کی شمولیت اور ویٹو کے استحقاق میں توسیع کی مخالفت کرتے ہیں، ویٹو پاور میں توسیع سے سلامتی کونسل میں عدم مساوات مزید گہری ہو گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P