Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان رجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں گھر پر گولہ گرنے سے ایک شہری شہید ہو گیا۔

امریکا بار بار وعدہ خلافی کرتا، سفارتکاری بارے واشنگٹن کا رویہ نامناسب ہے: ایران

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا اعتراف واشنگٹن کے سفارتی وعدوں کی کھوکھلی حیثیت ظاہر کرتا ہے، امریکا بار بار اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹتا ہے اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل…

مودی کا نیا ڈراما؛ 33 سال قبل فوت ہونے والے سوامی سے اے آئی گفتگو؛ ویڈیو وائرل

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کی 33 سال قبل وفات پانے والے روحانی پیشوا سوامی چنمیانند کے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہولوگرام سے گفتگو کو سوشل میڈیا پر نیا تماشہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق نئی دہلی میں چنمیا امرت مہوتسو…

بھارت: خلیج بنگال کا طوفان ’ارنب‘ مزید شدت اختیار کرگیا، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

بھارت: خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ارنب مزید شدت اختیار کرگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارت کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان’ارنب‘ کے پیش نظر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبک ہ متعدد ٹرینیں بھی منسوخ کردی گئی…

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، نتائج کب آئیں گے اور آگے کیا ہوگا؟

اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے تین سال بعد اسرائیلی عوام ملک کی آئندہ سمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک انتہائی اہم انتخاب میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ان حملوں کے بعد ہونے والا یہ پہلا انتخاب ایک ایسے وقت میں…

نوشکی میں مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، 3 طالبات زخمی

نوشکی میں مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ نوشکی تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نےگرلز ڈگری کالج میں فائرنگ کرکے 3 طالبات کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی طالبات کو میر…

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 111 رنز کا ہدف 18 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ سری لنکا کی جانب سے کامیندو مینڈس…

فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری واضح پیغام دیتے ہوئے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اور ان کے منتخب نمائندے اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، سندھ کی قسمت کا فیصلہ صرف سندھ کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔ شہرِ قائدمیں میڈیا سے گفتگو کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P