Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق مبینہ طور پر فریقین سے بتایا جا رہا ہے۔
جاں…
انگلش فٹبال کی تاریخ میں سب سے بڑا اپ سیٹ، آرسنل کو فلیٹ ووڈ کے ہاتھوں شکست
انگلش فٹبال کے کاراباؤ کپ میں تاریخ کا بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے جہاں لیگ ٹو کی ٹیم فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے مضبوط حریف آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
انگلش فٹبال کے چوتھے درجے میں کھیلنے والی فلیٹ ووڈ…
چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران میں ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے مذاکرات آگے بڑھانے کا اہم موقع تھا۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو…
اسرائیلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی دوڑ ، نیتن یاہو اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد 48 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، انتخابات کے نتائج سامنے آنے میں 48 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے، دوسری جانب حکومت سازی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے نتین یاہو کی حکومت کے…
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی
پاکستان نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی۔ یہ پاکستان فٹبال کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط…
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہوگئی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک بھر میں اسکولز ہاکی لیگ شروع کرنےکا فیصلہ
پاکستان میں سکولز ہاکی لیگ کے تحت ضلعی، تحصیل اور ڈویژنل مقابلے 15 نومبر سے شروع ہوں گے، سکولز ہاکی لیگ کے صوبائی مقابلے جنوری اور قومی راؤنڈ فروری میں ہوگا۔
یوم سیاہ کشمیر پر کینیڈا اور امریکا میں پاکستانی سفارت خانوں میں تقاریب
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں یوم سیاہ کشمیر کا اہتما م کیا گیا جس میں بھارت کے غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی مسلسل پامالی کے خلاف کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔…
ایران کا قطر سے ثالثی کے تقاضوں پر عمل اور محتاط بیانات کا مطالبہ
سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایرانی وزارتِ خارجہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ محمود مالکی کا یہ ردِعمل قطری وزارتِ خارجہ کے شعبۂ مواصلات کے ڈائریکٹر ابراہیم الہاشمی کے حالیہ بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
امریکی ریاست ٹیکساس میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ میری زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہے، اگر ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑا تو یقیناً کروں گا۔