Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں، واقعہ میں زخمی 4 افراد سول سوسائٹی مٹھی میں زیر علاج ہیں۔
اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا
حالیہ انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کو 120 رکنی پارلیمان میں 26، اور ان کے اتحاد کو 53 نشستیں ملنے کا امکان ہے، جبکہ اپوزیشن کو 67 نشستیں مل سکتی ہیں۔
گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کی توقع ہے اور حکومت بنانے…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے میناز میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کردیا۔
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے منظور کردہ 74 قوانین کا جائزہ لیا جائے گا جس کے لیے محکمہ قانون نے قوانین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران ہوں یا دیگر، تمام سوالات کا مکمل احترام کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے مختلف طرزِ عمل پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمان نے مجھ پر بھی بھرپور تبصرہ کیا ہے۔
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
اسرائیلی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ سے زائد ووٹوں، یعنی مجموعی ووٹوں کے تقریباً 57 فیصد کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو کیے گئے، جن میں بھارتی…
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو شکست سے صرف میری وجہ سے بچے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات کے غیر حتمی اور ابتدائی نتائج میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی توقعات سے بہتر کارکردگی کا کریڈٹ لیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حمایت نے نیتن یاہو کو متوقع شکست سے نکال کر مقابلے کی…
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہوکا اتحاد آگے، حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نشستیں درکار
اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کو برتری حاصل ہے مگر ابھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
اسرائیل میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد ووٹنگ کی گنتی تاحال جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ(57 فیصد)…
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کی 8 شادیاں، منفرد تقریب نے سب کی توجہ حاصل کرلی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کے 8 کزنز کی شادیاں ایک ہی دن اور ایک ہی تقریب میں منعقد کی گئیں، جسے خاندان کے اتحاد، محبت اور باہمی تعاون کی خوبصورت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خاندان کے بزرگوں نے باہمی مشاورت سے…