Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر…
جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایران کے نیول چیف اسرائیلی حملے میں شہید
اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ …
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دور علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ‘ وزیراعلیٰ…
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں ٹیلی ہیلتھ کی سہولیات، اپر ڈیرہ بگٹی میں عوامی ماڈل ہیلتھ پلان پر عملدرآمد اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے فصلوں ، باغات اور سولرز کو شدید نقصان پہنچا گوادر میں طوفانی بارش سے گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ…
عید کی تعطیلات میں گوادر میں سیاحوں کا رش، ساحلوں اور پارکوں میں ہجوم
گوادر(این این آئی)عید کی تین روزہ تعطیلات کے دوران گوادر ایک بڑے سیاحتی مرکز میں تبدیل ہو گیاجہاں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے شہر کا رخ کیا اور عید کی خوشیاں بھرپور جوش و خروش سے منائیں۔گوادر پرو کے مطابق ساحلِ سمندر،…
پاکستان ریلویز کا آج بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان
کوئٹہ : پاکستان ریلویز نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام کے مطابق 27 مارچ کو ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل کی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس جمعہ…
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ ییمامرکز
زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیمامرکز
زلزلے کامرکز ژوب سے تقریباً 110 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا،زلزلہ پیما…
پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، افتتاحی میں حیدرآباد کنگس مین اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) کے افتتاحی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…