Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار

عالمی یوم مزدور پر صدر مملکت، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے محنت کشوں کوخراج تحسین اور ان کی بےلوث خدمات پر سلام پیش کیا۔ کہا محنت کشوں کا ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ہے جبکہ پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کےتحفظ…

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، نئی قیمت کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کا خدشہ ہے، جس کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت عوام کو40 روپے فی لیٹر بڑے اضافہ سے بچانے کےلیے متحرک ہے اور آج رات نئی قیمتوں کے اعلان…

بلوچستان میں پہلی بار پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کیلئے مکمل طور پر تیار

کوئٹہ، 30 اپریل ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور جلد اس کا باقاعدہ افتتاح چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے…

خضدار ‘ عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد

خضدار : عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد، اسسٹنٹ کمشنر کا حکم نامہ جاری اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن خضدار نے عید الاضحیٰ 2026 کے پیش نظر مویشیوں کی غیر قانونی نقل و حمل اور فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں…

لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے

لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے…

عالمی منڈیوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ ساز اضافہ؛ 126 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

صدر ٹرمپ کو امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے خلاف نئے فوجی ااپریشنز کے تحت مختصر مگر طاقتور حملوں کے منصوبے کی بریفنگ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا جس نے پچھلے 4 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپ اٹھے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ جدید ہتھیار دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ…

آبنائے ہرمز اہم ترین گزرگاہ ہے اسے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں، پاکستان

پاکستان کی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے سامان کی ترسیل کی اہم گزرگاہ ہے، ہم فوری طور پر آبنائے ہرمز کے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ ایران امریکا…

اسرائیل نے غزہ جانے والے 20 امدادی کشتیوں کے قافلے کو روک لیا، 175 رضاکار گرفتار

اسرائیل کی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والی 20 کشتیوں کو بین الاقوامی پانیوں میں یونان کے قریب روک کر اس میں سوار 175 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی قافلے کے منتظمین نے بتایا کہ ان کا مقصد غزہ تک خوراک،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P