Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے، برادرانہ اور جذبات پر مبنی ہیں اور باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے لیے کوئی خطرہ ہوا…
قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی ہے، سنہری الفاظ سے لکھا جائے گا، دشمن کو سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا، فضائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کا غرور خاک…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات ہوئی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی، گہرے خلوص سے بھر پور ماحول میں ہوئی۔
صدر…
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے
انہوں نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا نام ویویانا (Viviana) رکھا گیا ہے جسے گھر میں پیار سے ’ویوی‘ کہا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل…
پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے پر پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے اور من گھڑت خبروں کا مقابلہ ذمہ دارانہ اور حقیقت پر مبنی بیانیے سے کیا جبکہ معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ اور مضبوط…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری فاریکس ڈیٹا کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15 ارب 85 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ…
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی بیلاروس کے ایتھلیٹس پر عائد پابندی ہٹانے کی سفارش
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بیلاروس کے ایتھلیٹس پر سے پابندی ہٹانے کی سفارش کردی۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے بیلاروسی ایتھلیٹس کیلئے تمام پابندیاں ہٹادی جائیں۔
خبر…
امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔
فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ…
امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا، معاہدہ اِسی ہفتے متوقع
امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی تجاویز پر ثالثوں کو آج جواب دیے جانے کی توقع ہے ۔ ایران امریکا معاہدہ اِسی ہفتے ہونے کی اُمید ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے ایران کو نیا جوہری فریم ورک پیش کردیا…