Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان
۔ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو سبوتاژ نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ…
لنکا پریمیئر لیگ میں کئی پاکستانی سٹارز بھی شامل
تفصیلات کے مطابق محمد نواز، محمد حارث، شاہنواز دھانی، عاکف جاوید اور محمد وسیم جونیئر کو ایل پی ایل کی مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے۔
گال گیلنٹس نے محمد نواز کو اوور سیز پلاٹینم کیٹیگری اور ابھرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عاکف…
امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل عوامی رائے اور سماعت کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں یہ جائزہ لیا گیا کہ آیا تجارتی شراکت دار ممالک جبری…
میرب علی سرجری کے بعد گھر منتقل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں انگلی کے مسئلے کے باعث سرجری کروانا پڑی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہیں۔
میرب علی نے…
ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی
۔کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا کہ دشمن پاکستان اور بلوچستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور موجودہ دور کی جنگ بڑی حد تک ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل ہو چکی ہے۔
…
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، دونوں ممالک کا فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی قانون سازوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پہلی شرط ہے، افزودہ یورینیم سے دستبرداری اور جوہری پروگرام سے متعلق معاملات طے ہونے پر…
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، دونوں ممالک کا فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکی فوج کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم پر کارروائی کے دعوے کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی…
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، یہ ملاقات ملک کی مجموعی معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور مالی سال 27-2026 کے بجٹ کے حوالے سے کاروباری برادری سے مشاورت کے تناظر میں تھی۔
…
بلوچستان: مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 17دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز 24 مئی کے ٹرین واقعہ کے…
دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔
گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل…