Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسرائیل کا لبنان جنگ بندی معاہدے کے بعد ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی
لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان میں زیفتا کفروہ سڑک پر ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی ڈرون حملے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب اسرائیل اور لبنان کی حکومتوں نے واشنگٹن ڈی سی…
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتے میں سفارتی سطح پر بہت مصروفیات رہیں، وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان اور چین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
ترجمان نے…
صدر زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا۔
دیامر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نےمطالبہ کیا کہ وفاق…
امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل
امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل…
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات شامل کئے جا رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے پر عزم ہیں، غیر رسمی معیشت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی،…
امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں: ایران
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا پر سخت تنقید کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ امریکیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارت کاروں…
فارورڈ بلاک نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بننے والے فارورڈ بلاک نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا۔
پشاور میں فارورڈ بلاک میں شامل ممبران کی دوسری بیٹھک ہوئی جس میں 20 سے زائد ارکان نے شرکت کی، ناراض ممبران کا کہنا…
ڈسکوز نجکاری: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیے کا اظہار دلچسپی
ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکی نے سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ڈسکوز کی خریداری کیلئے چین، قطر، سعودیہ، ترکی مقامی سرمایہ کار کیساتھ مل کر حصہ لیں گے، حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد…
ایران نے ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کردیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران ان الزامات کو بے بنیاد سمجھتا ہے۔
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ان کا ہر الزام دراصل ایک…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
…