Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے دورے سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ایران کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی…

کرسٹیانو رونالڈو کی افتتاحی میچ میں مایوس کن کارکردگی، پرتگال کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں پرتگال کے افتتاحی میچ کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔ جمہوریہ کانگو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رونالڈو اپنی شاندار کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے جس کے بعد ماہرین اور شائقین کی…

فاطمہ ثناء نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار آل راؤنڈ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں فاطمہ ثناء کی شاندار آل…

امن معاہدے کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون حملے میں مزید تین افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوئے۔…

مریم نواز کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور

نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے نفرت انگیز مواد، غلط معلومات اورانتہاپسندی کے رجحانات کو روکنے کی اپیل کی۔ انہوں نے معاشرے سے…

وزیرِ اعظم نے ایران امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط پہلے ہی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق…

ٹرمپ کا شی جن پنگ اور پوتن کا ایران جنگ میں غیر جانبدار رہنے پر شکریہ

جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے صورتحال کو بہت بہتر بنایا۔ فرانس کے شہر ایویان-لے-بین میں منعقدہ جی 7…

میدانِ جنگ میں فتح نے مذاکرات کی مضبوط بنیاد فراہم کی: باقر قالیباف

ایرانی پریس ٹی وی کو انٹرویو میں سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ طاقت اور اعتماد کی پوزیشن میں مذاکرات کر رہا ہے، حالیہ مذاکرات ایران کی میدان جنگ میں کامیابیوں کے باعث ہو رہے ہیں۔ باقر قالیباف نے کہا کہ آج…

امریکا ایران مفاہمت کا خیر مقدم، پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت کو خطے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ نہیں بلکہ امن ہی ترقی کا واحد راستہ ہے، تنازع سے خطے اور عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور…

اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر ’قبضہ جاری رکھا تو ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ دوسری طرف اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان معاہدے کا حصہ نہیں ہے، جب کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P