Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے ماننے کی صورت میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اہم وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل متوقع ہے، نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔…
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہونا تھے، تاہم ایک ثالث ملک کے سفارتکار اور ایک دوسرے ذریعے نے بدھ کے روز بتایا کہ فریقین کے درمیان…
امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی
ایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی جمعے کو امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔
ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔
تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز…
بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، حجم 1089 ارب روپے ہے، وزیر خزانہ بلوچستان
بلوچستان اسمبلی میں وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کردیا، سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے ہے۔
صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ مشکل حالات میں سرکاری مراعات میں کمی کو یقینی بنایا ہے، بجٹ میں ہماری…
کوئٹہ میں 18 نئی گرین بسوں اور الیکٹرک بس سروس کا اعلان کردیا
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے نئے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکی اور صوبائی دونوں سطحوں پر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے. انہوں نے کہا کہ صوبائی…
پاک ایران پاسپورٹ گیٹ طویل عرصے بعد پاکستانی تاجروں کے لیے کھول دیا گیا
چاغی (آن لائن) پاک ایران پاسپورٹ گیٹ طویل عرصے بعد پاکستانی تاجروں کے لیے کھول دیا گیا ذرائع کے مطابق ضلع چاغی سے متصل سرحدی شہر تفتان بارڈر پر ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث ایران جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پاسپورٹ اور…
بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم، 198 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم، 198 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد اور 13 مغویان بازیاب ترجمان بلوچستان پولیس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق صوبے بھر میں اشتہاریوں ،مفرور ملزمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری…
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ، آزاد کشمیر و ایران معاہدے پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی.
ملاقات میں ایران۔امریکا امن معاہدے، وفاقی بجٹ، آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال اور گلگت بلتستان میں حکومت سازی سمیت اہم امور پر…
نواز شریف کی کشمیری عوام سے دھرنے ختم کرکے مذاکرات کی اپیل
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان سے اپنا نظریاتی اور فکری رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پُرامن رہیں، دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کریں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی قیادت میں ایک…
پاکستان میں استحکام اس وقت آئے گا جب بانی سے متعلق تشویش ختم ہوگی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیش گوئیاں چلتی رہتی ہیں اب بہت ہو گیا، چار سال سے لوگ پیش گوئیاں سن رہے ہیں اب استحکام آنا چاہیے۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی…