Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ تجویز نہیں کی گئی، جبکہ وفاق سے اضافی فنڈز کے معاملے پر بھی صوبائی حکومت اپنا مؤقف واضح کر چکی ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام 92 اراکین اسمبلی نے…

سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کا مکتوب سلامتی کونسل کی صدر لیونور زالباتا ٹوریس کے حوالے کیا ہے جس میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کو مراسلہ میں نائب…

ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی، جسے ایوان نے منظور کیا۔ پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق معاہدہ پوری دنیا میں امن کا باعث بنے گا، ایوان معاہدے پر امریکا اور ایران کی قیادت سمیت دنیا بھر کو…

وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

۔وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے فی لٹر ہو جائے گی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری اور عالمی منڈی…

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

 امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ دو ماہ کے دوران ایران کے دوسرے بڑے تجارتی وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا ہے۔ ایران نے پاکستان میں ایل…

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا جبکہ پاکستان ثالثی کردار جاری رکھے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ وزیراعظم نے آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا۔…

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔  وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا…

مہنگائی 7.5 کے بجائے 6.2 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس: محمد اورنگزیب کی شاندار پرفارمنس

قیام پاکستان سے اب تک ٹیکنوکریٹ وزرا خزانہ ہی ملکی معیشت کو سہارا دیتے اور گرنے سے بچاتے رہے، لیکن ان کی محنت اور کام بارآور ثابت نہ ہو سکے کیونکہ انہیں سیاسی مخالفت اور تنقید کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا رہا۔ ملک…

جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کی قیمت کو اچھی طرح جانتا ہے، گزشتہ الیکشن میں جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی۔ بلاول بھٹو نے بجٹ بحث پر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان

وزیراعظم کی سخت ہدایات کے پیش نظر ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55روپے فی لیٹر سے زائد سستی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P