Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز، سیکیورٹی سخت

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں دارالحکومت تہران میں ایک تاریخی اور جذباتی جنازہ جلوس کا آغاز ہو چکا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔ قومی پرچم میں لپٹا ہوا…

سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ) سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گندم کی بوری میں 3 ماہ کے دوران 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آٹا چکی مالکان کے مطابق مارچ اور اپریل میں 100 کلو گندم کی…

گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر…

*گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب کاری کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں* کوئٹہ 6 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات…

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ

🟠 کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ بلاک — 🔶 کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک کے مقامی رہائشیوں نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف بی اے مال کے سامنے روڈ احتجاجاً بند کر دیا ہے،…

آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول، ایران کا سخت انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ حساس آبی گزرگاہ کسی بھی بیرونی طاقت کے فوجی مظاہرے کی جگہ نہیں بن سکتی۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم…

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار *ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی ایک مبینہ کوشش ناکام بنا دی* *ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 44*…

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت…

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔ ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے…

گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین…

گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ …

بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔

ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل…

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم…

سبی(سلیم گشکوری) میں طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع، شہر پر بادلوں کا راج، موسم خوشگوار سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P