Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی اور ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…

محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹراؤبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے کم از کم 100…

الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں۔ صوبائی دارالحکومت میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے  مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرپور ڈویژن کے انتخابات میں…

ریاست فیصلہ کرے (ن) لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا؟ بلاول بھٹو

کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا ہے، ریاست پاکستان فیصلہ کرے اس کے لیے ن لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا۔…

جاپان میں زلزلے سے تباہی، سونامی وارننگ واپس، متعدد ہلاکتوں، زخمیوں کی اطلاعات

جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد جاری کی گئی ابتدائی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ شدید زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…

امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج

ایران کی مشترکہ فوجی کمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے خطے میں جاری تنازع میں مزید کشیدگی کا اقدام تصور کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز…

کامن ویلتھ گیمز، خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے پاکستان کا پہلا میڈل یقینی بنا دیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا میڈل یقینی ہو گیا۔ خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 60 کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاطمہ زہرہ نے کوارٹر فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو…

بلوچستان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 جولائی سے بارشوں کے ایک نئے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے…

ٹروبا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 282 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو 155 رنز کی برتری

پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز 199 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی، سلمان علی آغا 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شان مسعود نے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی لیکن ان کے بعد آنے والے بیٹرز بری طرح…

پاسپورٹ تجدید میں سہولت، عازمین حج فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے

وزارت کی درخواست پر پاسپورٹ آفس نے اس حوالے سے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے ایسے پاکستانی پاسپورٹ کا مؤثر ہونا لازمی ہوگا، جو 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہو۔ اسی مقصد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P