Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ گئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے…

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے: پرویز اشرف تا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ جن حلقوں میں دھاندلی کے شواہد موجود ہیں، وہاں قانون کے…

پاکستان نے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے 20-25، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی…

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر رکارڈکی گئی تھی۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور…

حج انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے نئی پالیسی متعارف

پالیسی 2027 تا 2030 متعارف کرا دی۔ اس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ 4 سالہ حج رجسٹریشن، ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ، متعدد حج پیکیجز، نجی شعبے کے کردار میں مرحلہ وار اضافہ اور مکمل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے حج انتظامات چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے بہترین تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا انتظام اولین ترجیح ہے، نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں اور کاروباری صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ضروری ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت…

فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان

سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش ہے، امریکا اور ایران گزشتہ ماہ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر مکمل عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور تجارتی…

پیپلز پارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے: مریم نواز

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ قیامت کتنے بجے ہے؟ …

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمان نے تجویز دی تھی کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستے کو دونوں ممالک کے درمیان مساوی طور پر تقسیم کیا جائے جس کے تحت 50 فیصد راستہ ایرانی اور 50 فیصد عمانی…

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے چین سے 300 سے 400 تک مین پیڈ فضائی دفاعی میزائل نظام خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، معاہدے کی مالیت 60 سے 70 ملین ڈالر ہو سکتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ایران کو آئندہ ہفتوں میں کیو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P