Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
آئی جی آزاد کشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم ایجنڈا بے نقاب کردیا
آئی جی آزاد کشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم ایجنڈا
صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت، روایات اور فلاح و بہبود کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ذوالقدر نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں۔
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
انقرہ: ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے۔
ایک بیان میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ 3 ملکی دفاعی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں، حملے کی صورت میں اتحادی ملک…
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز
لاہور: وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15خوارج
کوئٹہ: آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بھارتی میڈیا پاکستان کیلئے مفادات کے اعتراف پر مجبور
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ مشترکہ دفاعی تعاون کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے بھی پاکستان کے لیے اس کے ممکنہ دفاعی فوائد کا اعتراف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا انڈیا ٹوڈے نے پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے اہم دفاعی پیش رفت قرار دیتے ہوئے…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا
خصوصی نغمے میں تینوں ممالک کے درمیان اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔
نغمے کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ اور ایک پہچان کے رشتے میں ترکیہ،
واضح رہے کہ…
آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی شرائط پر خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ایران نے عمان کے ساتھ مل کر تجویز دی ہے کہ جن بحری جہازوں کو دشمن قرار دیا جائے، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روکا جائے، جبکہ مجوزہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں پر ان کے سامان کی مالیت کا 20 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جائے۔
…