Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
امریکی ٹی وی کے مطابق جنرل ڈین کین ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک جنگ بڑھانے کے فوجی آپشن کا نتیجہ اُلٹا نکلنے کا خدشہ ہے اور تنہا فضائی طاقت کی بنیاد پر یہ جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔
امریکی ٹی وی…
سعودی عرب کی عمارتیں سعودی، پاکستانی اور ترک پرچموں سے روشن
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں روشنیوں کی اس سجاوٹ کے ذریعے اس تاریخی معاہدے پر بڑے پیمانے پر عوامی مسرت کی عکاسی کی۔
سعودی عرب، پاکستان اور ترکی نے گذشتہ روز مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ایک مشترکہ…
پاکستان کا آسیان ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے آسیان کے رکن ممالک کی حکومتوں اور عوام کو 59ویں سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں، انہوں نے آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کاؤ کم ہورن کو بھی خطے میں علاقائی تعاون،…
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
وزیرِاعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔
وزیرِاعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد…
اسلامی تعاون تنظیم اور بحرین کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے سعودی عرب، پاکستان اورترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ کو خوش آئند قرار دیا اور اس اہم سٹریٹجک اقدام کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
اپنے تہنتی پیغام میں سیکرٹری…
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت گیلنٹری ایوارڈز سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں مختلف کیٹیگریز میں 78 افراد کے لیے سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔
اجلاس کے دوران ملک و قوم کے لیے جانوں کا…
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، معاہدے سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے…
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیر کو ٹرانسپورٹ اتحاد کو اجلاس کے لیے طلب کیا ہے۔
ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت سے ملاقات کے لیے…
بلوچستان اور کے پی میں کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن مادرِ وطن پر قربان
آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔
ہنگو میں دہشت گردوں نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران مسجد میں پناہ لے لی، خوارج نے مسجد کی حرمت کو…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
باغ میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کشمیری عوام صرف پاکستان سے محبت نہیں کرتے بلکہ پورا پاکستان انہیں اپنا سمجھتا ہے،’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘ کے نعرے کے ساتھ یہ حقیقت بھی سامنے رکھنی…