Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ…

مکہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصر الصفا میں ہوا جس میں…

پاکستان، ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ علاقائی امن کیلئے مددگار ثابت ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے…

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ معاہدہ علاقائی امن کو فروغ دینے میں مددگار  ثابت ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے خطے پر مرتب ہونگے۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان…

پاکستان اور ترکیے کیساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا: ابراہیم رضائی

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا پاکستان اور ترکیے کے ساتھ نیا دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ابراہیم رضائی نے لکھا کہ…

طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو قتل کیا پھر اسکول جاکر 5 ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے صوبہ نونتھابوری کے دیبسیرین نونتھابوری سیکنڈری اسکول میں ہولناک فائرنگ کے واقعے کی دل دہلا دینے والی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے قانونی وجوہات کی بنا پر حملہ…

کشمیری عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کا وقت آ گیا ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب کشمیری عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کا وقت آ گیا ہے، وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے آزاد کشمیر کی ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا۔ ایل اے 17 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا…

ہاکی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان کو 2-6 سے شکست

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی گئی چار میچوں کی ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں دو گول…

تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور سٹوڈنٹس شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ملزم نے اپنی جان لے لی، فائرنگ کرنے والا شخص اسی سکول کا طالب علم تھا۔ حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور سکول کے اندر ہی چھپا ہوا تھا، اطلاع…

تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ عامر ڈوگر سے ملاقات کے دوران یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے نام طلب کیے گئے تھے، اس کے علاوہ مذاکرات سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا…

سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان سلامتی کونسل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں کم از کم 16 پاکستانی شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سوات حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ سلامتی کونسل کے اراکین متاثرین کے اہلِخانہ، حکومتِ پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P