Trending
- دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرہ
- تربت میں 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال عوام کیلئے کھول دیا گیا
- خواتین کیلئے روزگار کا بڑا منصوبہ: وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل
- مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 4 سیاح جھلس کر جاں بحق
- ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
- پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء
- قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور
- خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
- پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
- Daily Mashriq 10-06-2026
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، فیلڈ مارشل، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت
سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی و صوبائی وزرا اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت […]
گوادر: انتہائی خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 جاں بحق، 36 زخمی ، 7 کی حالت سیریس
گوادر: انتہائی خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 جاں بحق، 36 زخمی ، 7 کی حالت سیریس گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے انتہائی خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ 36 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
بھارت کا پانی کو سٹریٹجک ہتھیار بنانا بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ
سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی […]
مکران کے ساحلی علاقوں میں پانی سبز، ہر طرف بدبو پھیل گئی
مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق پسنی، اورماڑہ اور جیوانی میں کائی جمع ہونے سے پانی کا رنگ بدلا ہے، جس کی وجہ سے پانی میں آکسیجن کی سطح کم ہوگئی، اس سے سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا، مچھلیاں آکسیجن کی […]
ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضہ کی مخالفت کرنے والے ممالک کو ٹیرف کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ان کے گرین لینڈ کو ضم کرنے کے منصوبے کی مخالفت […]
ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث ہیں؛ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں کے پیچھے براہ راست امریکی صدر ملوث ہیں۔ آیت […]
پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا فیصلہ، عوام پر کیا اثرات پڑیں گے؟
حکومت نے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے100 سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا تاہم اس کے اثرات عوام پر پڑیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں 100 سے لے کر 5000 روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی […]
غزہ پر حکمرانی کون کرے گا؟ ٹرمپ نے ’بورڈ آف پیس‘ کے ارکان کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت غزہ کے حکومتی امور کو حماس کی جگہ ایک امن بورڈ سے چلایا جائے گا جس میں عالمی رہنماؤں کو شامل کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس آف بورڈ کے ارکان کا اعلان کردیا جس سے غزہ امن معاہدہ […]
کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ […]
بھارت کا کرکٹ میں ایک اور ڈراما، انڈر19 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا
بھارت کی انڈر-19 ٹیم بھی سوریا کمار یادیو کے نقش قدم پر گامزن ہے اور ایشیا کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایونٹ میں بھی ڈراما رچایا جہاں بھارتی ٹیم کے کپتان نے بنگلہ دیش کے کپتان سے ٹاس کے موقع پر ہاتھ نہیں ملایا۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے […]