Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
برطانوی اوپن میں پاکستان رائفل ٹیم کی شاندار کارکردگی، 12 شوٹرز نے 13 میڈلز جیت لیے
برطانوی اوپن 2026 میں پاکستان رائفل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 گولڈ، 2 سلور اور 4 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 13 میڈلز اپنے نام کرلیے۔
برطانوی اوپن 2026 میں 24 ممالک سے تقریباً 185 عالمی معیار کے شوٹرز نے شرکت کی۔…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے 72 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 72 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا۔
چیئرمین ایسوسی ایشن نےکہا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ رد و بدل کاروبار پر اثرانداز ہو رہا ہے۔
چیئرمین ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ…
شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنادی
شام کی عدالت نے مفرور سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیرموجودگی میں سزاسنائی گئی۔
شام کی عدالت نے بشارالاسد دورکے سکیورٹی عہدیدار اور بشار الاسدکے کزن عاطف نجیب…
روس کے اسٹریٹجک ذخائر ختم ہوگئے، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا…
یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے بغیر جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔
یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کی تاریخ میں پہلی بار اس کے پاس کوئی اسٹریٹجک ذخیرہ باقی نہیں رہا اور وہ شمالی کوریا کی…
ویسٹ انڈیز ٹیم براہ راست ورلڈکپ 2027 میں نہ پہنچ سکی، کوالیفائر کھیلنا لازم
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2027 کے لیے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی۔
دو مرتبہ کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ کوالیفائر کھیلے گی۔
30 ستمبر تک دو میزبان ممالک جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ ٹاپ 8 ٹیمیں…
بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: سرفراز بگٹی
رسولِ رحمت خطاطی نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ رسولِ رحمت خطاطی نمائش کا انعقاد بہترین اقدام ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 76 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز
سٹمسن سنٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میمورنڈم پر دباؤ کے باوجود پاکستان امریکا ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام: پانچویں قسط کے حصول کے لئے تیاریاں شروع
ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام کے جائزے کیلئے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، جس کے لئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
وزارتِ خزانہ نے مذاکرات کی تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزارتوں کو…
محسن نقوی ایران روانہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔