Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

’’شوٹنگ سے نکال دیا گیا تھا‘‘، امیتابھ بچن نے فلمی سفر کی تلخ یادیں شیئر کردیں

بھارتی سینما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بالی ووڈ میں کامیابی سے قبل اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ان تلخ تجربات کا ذکر کیا ہے، جب انہیں اداکاری نہ آنے اور غیر معمولی قد کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن نے…

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، صحافی کے سوال پر خاموش رہنے کا اشارہ

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی، نورین نیازی نے بانی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی،…

صحافی کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا، ذاتی حملے شروع کر دیئے

اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کرسٹن ہولمز نے صدر ٹرمپ سے سینیٹر جان اوسوف کے اس بیان پر ردعمل مانگا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ صدر اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے بال روم بنانے اور اپنے عملے کی رکن نیٹلی ہارپ کے ساتھ سفر کرنے…

بلوچستان میں دہشت گردی: ایل پی جی کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ

اوگرا سے حاصل دستاویزات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملے بالخصوص ایل پی جی ٹینکروں کو نذر آتش کرنے کے واقعات نے غیر یقینی صورت حال پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور قیمت بھی بڑھ سکتی…

بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت شکست تسلیم کرنے کے بجائے من پسند رنگ دینے میں مصروف ہے، آپریشن سندور پر بھارتی ڈاکیو منٹری حقائق مسخ کرنے کی کوشش ہے، بھارتی ڈاکیو منٹری حقائق کے بجائے جذباتی بیانیے اور فلمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P