Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قربت اور ڈیٹنگ کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں، تاہم اب ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے…
Read More...

متھیرا کا کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کا اعتراف

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ متھیرا نے اپنی عمر اور کاسمیٹک پروسیجرز سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ انسٹاگرام پر 26 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی متھیرا اپنی بے باک اور دوٹوک شخصیت کے باعث خاصی معروف ہیں۔…
Read More...

رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئی ہیں، جس کے بعد انہیں کم از کم چھ ہفتے تک مکمل آرام کرنے اور باقاعدہ علاج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ چوٹ کی شدت کے باعث ان کے آئندہ فلمی منصوبوں کی شوٹنگ بھی وقتی طور پر روک…
Read More...

بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، عارف

ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، اپنی میرٹ پر آگے بڑھتا رہا۔ عارف لوہار نے کہا کہ آج کی…
Read More...

وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ

کتے کی بازیابی یا اس کے بارے میں قابلِ اعتماد اطلاع فراہم کرنے والے شخص کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ مالکان نے ڈی ایچ اے فیز 8 کے رہائشیوں، سیکیورٹی گارڈز اور مقامی افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے…
Read More...

ریمپ واک میں متھیرا اور صاحبہ کے لڑکھڑانے کی ویڈیوز وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات متھیرا اور صاحبہ ایک فیشن ایونٹ میں ریمپ واک کے دوران پیش آنے والے غیر متوقع واقعے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو میں متعدد اداکاراؤں اور ماڈلز…
Read More...

مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ثاقب چدھڑ کی حد تک تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور وہ تفتیش میں قصوروار پائے گئے ہیں۔ تفتیشی افسر کے مطابق ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سمیرا نے دو روز…
Read More...

سرکاری فلموں کےلیے 50 لاکھ روپے معاوضہ، میرا کا ایک اور شوشہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنے معاوضے سے متعلق ایک دلچسپ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سرکاری سرپرستی یا حکومتی فنڈز سے بننے والی کسی فلم میں کام کریں تو ان کا معاوضہ 50 لاکھ روپے ہونا چاہیے۔ ان کے اس بیان نے…
Read More...

غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت پر ماہرہ خان کو تنقید کا سامنا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں غزہ کے لیے منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرہ خان نے تقریب میں پیچ رنگ کا لباس زیب تن کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ یہ…
Read More...

معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آ گئے

ذرائع کے مطابق مقدمہ خاتون عائشہ شرافت نے صوبائی دارالحکومت کے تھانے نواب ٹاؤن میں درج کرایا ہے جس میں رجب بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ عائشہ شرافت نے بتایا کہ وہ 25 جولائی کو…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P