Browsing Category
بزنس
بزنس
بھارت میں سرمایہ کاری ڈوب جائے گی، ٹرمپ نے سی ای او ایپل کمپنی کو خبردار کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک سے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ٹیکنالوجی کمپنی اپنی پراڈکٹس بھارت میں تیار کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ روز مجھے ٹم کک کے ساتھ کچھ مسئلہ ہوا تھا، میں نے انہیں کہا کہ میرے […]
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی کا رجحان غالب رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ یہ مثبت رجحان پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اپنے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی […]
قطر، امریکا کے درمیان بوئنگ طیاروں کا تاریخی معاہدہ
امریکا اور قطر کے درمیان اربوں ڈالر کے بوئنگ طیاروں اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، قطر ایئرویز نے امریکی طیارہ ساز کمپنی سے 160 بوئنگ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے دوحہ میں شاہی محل پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ […]
امریکی جریدے نے پاکستان کی اقتصادی بحالی کو ’ معاشی معجزہ’ قرار دے دیا
بھارت کے ساتھ بڑھی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستانی معیشت نے حیران کُن کارکردگی دکھائی ہے جہاں سالانہ افراط زر 40 فیصد سے کم ہو کر تقریباً صفر تک پہنچ گئی۔ امریکی جریدے ’ بیرنز’ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں ایک’ معاشی معجزہ’ ہوا ہے جہاں سالانہ افراط زر 40 […]
امریکا اور چین کی تجارتی جنگ تھم گئی، ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی
امریکا اور چین نے ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے ایک دوسرے کی مصنوعات پر محصولات واپس لینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دنیا کی 2 بڑی معیشتوں کے حکام کی جانب سے طویل تجارتی مذاکرات کے اختتام پر سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے مشترکہ اعلامیے میں […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 9000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس […]
ناقص ٹرانسمیشن نظام سے بجلی صارفین پر 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ
ٹرانسمیشن نظام کی ناکافی کارکردگی کے باعث بجلی کے صارفین پر 69 ارب روپے کی اضافی صلاحیتی ادائیگیوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ نیپرا کے رکن رفیق احمد شیخ نے XWDISCOs کی 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اپنے اضافی نوٹ میں ان خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔ جائزہ شدہ […]
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے، جس سے ملک میں درآمدی گاڑیاں سستی ہوجائیں گی اور پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ ایف […]
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں استحکام
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 325 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی […]
رواں ہفتے 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.24 فیصد اضافہ ہوا ہے تاہم سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے بھی 0.80 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ سے متعلق جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے […]