Browsing Category

بزنس

بزنس

’مناسب طریقے سے گوشت کو ذخیرہ کرکے صحت مند اور غذائیت سے بھرپور رکھا جا سکتا ہے‘

معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ گوشت کی غذائیت کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، شہری صحت مند عادات اپنائیں اور بہتر صحت و تندرستی کے لیے سبزیوں کے استعمال میں اضافہ کریں۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گائے کے گوشت اور مٹن کو…

پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے اور کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی لیبر ونگ کے انچارج چوہدری منظور نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین…

بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

آئندہ مالی کے بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کل شام چار بجے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس میں قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کی حکمت عملی طے کی جائے گی اجلاس میں وفاقی بجٹ…

ایک سال میں لاکھوں افراد ملازمت کیلئے ملک چھوڑ گئے، سعودیہ ترجیح رہا

اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد روزگار کے لیے بیرون ملک…

پاکستان میں قربانیوں میں کمی کا رجحان کیوں ہے؟

پاکستان میں جو خیراتی ادارے سالہا سال سے قربانی کا فریضہ سر انجام دے کر غربا اور مساکین میں گوشت تقسیم کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ پانچ 10 سالوں میں جانوروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے قربانی کی شرح میں کمی آئی…

آئندہ مالی سال میں بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھنے کا امکان، ہدف 9732 ارب مقرر

آئندہ مالی سال 26-2025کے دوران بالواسطہ ( ان ڈائریکٹ ) ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان ہے، نئے مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9732 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے جو رواں مالی سال اس مد میں تخمینے کے مقابلے میں 1337 ارب روپے…

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین، کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین نے کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوٹاوا کے ساتھ مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’شنوا‘ کے مطابق چینی وزیراعظم لی لیانگ نے کینیڈا…

پاکستان کا کرپٹو کی دنیا میں بڑا قدم، بھارت پیچھے رہ گیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین اور پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو میں آگے بڑھ رہا ہے جبکہ بھارت میں ٹریکشن کی کمی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان نہ…

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتیں ہزاروں روپے بڑھ گئیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 58 ہزار 400…

عیدِ قرباں اور بجٹ سے قبل مہنگائی میں اضافہ، مختلف اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P