Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند ہے، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید بہتر بنائیں گے۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں […]

معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے، معاشی ترقی کا عمل سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے جڑا ہے۔

پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی تحفظ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے، جبکہ آئندہ دو سال کے دوران سعودی عرب کو پاکستانی زرعی و […]

ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم موبائل ایپ فعال کردی گئی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آسان ٹیکس اسکیم اور ایپ سے متعلق تاجروں اور دوکان داروں کے مطالبے پر متعارف کردہ آسان ٹیکس اسکیم کی موبائل فون ایپ فعال ہوچکی ہے، جو تاجروں اور دوکان داروں کے لیے آسانی کا باعث بنے گی اور ٹیکس نیٹ بھی وسیع ہوگا۔ […]

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پنک سالٹ شعبے میں سرمایہ کاری اور برآمدی مواقع کو وسعت

پاکستان اپنے وسیع پنک سالٹ ذخائر کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں برآمدی صلاحیت کو وسعت دے رہا ہے۔ وڑچھہ، کالا باغ اور قائد آباد میں موجود وسیع ذخائر پاکستان کو پنک سالٹ کی عالمی منڈی میں اہم مقام دے رہے ہیں، ان ذخائر کی بدولت پاکستان دنیا بھر کے ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور درآمد […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ فیڈرل بینک امریکا کی افراط زر میں کمی سے متعلق اقدامات سے مستقبل میں شرح سود میں متوقع کمی کے خدشات سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P