Browsing Category

بزنس

بزنس

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے، جس میں […]

ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیا۔ ایل این جی لیمیٹڈ کی جانب سے ٹینڈر 12 سے 16 ستمبر تک کے ڈلیوری پیریڈ کے لیے جاری کیاگیا ہے، جس کیلئے پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کرلی ہیں۔ ایل این جی […]

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 70 روپے بڑھنے کے بعد 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ […]

ملک میں سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی […]

پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P