Browsing Category
بزنس
بزنس
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 145 پوائنٹس اضافے کیساتھ 1 لاکھ 67 ہزار 300 سو سے زائد پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔
Read More...
Read More...
بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر 32 ارب 66 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
Read More...
Read More...
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے توانائی اور خوراک مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اجناس کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ کموڈیٹی آؤٹ لک کے مطابق 2026 کے دوران عالمی اجناس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ توانائی اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتیں…
Read More...
Read More...
چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران میں ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے مذاکرات آگے بڑھانے کا اہم موقع تھا۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو…
Read More...
Read More...
اسرائیلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی دوڑ ، نیتن یاہو اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد 48 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، انتخابات کے نتائج سامنے آنے میں 48 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے، دوسری جانب حکومت سازی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے نتین یاہو کی حکومت کے…
Read More...
Read More...
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہوگئی۔
Read More...
Read More...
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ساڑھے 11.5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردی۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ کیا جبکہ سٹیٹ بینک نے 14 ستمبر کو شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔…
Read More...
Read More...
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4لاکھ 23ہزار 436…
Read More...
Read More...
ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن…
Read More...
Read More...
ملک میں جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سےکیاگیا ہے۔ طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں 4روپے 96پیسےفی لیٹر اضافہ کیا گیا اور نئی قیمت 357 روپے 37پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
Read More...
Read More...