Browsing Category

بزنس

بزنس

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛ پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا […]

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں 35 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 605 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ […]

موبائل بیلنس کی معیاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

موبائل بیلنس کی معیاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟ پی ٹی اے کی جانب سے نافذ کردہ نئے ضابطے کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ سمز استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی سہولت دیتے ہوئے موبائل […]

سعودی عرب کا زراعت، شاہراہوں، بجلی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے منصور بن محمد آل سعود کی سربراہی میں سعودی عرب کے کاروباری وفد نے ملاقات کے دوران زراعت، بندرگاہوں، شاہراہوں، ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، رئیل اسٹیٹ، توانائی، بجلی کی تقسیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری […]

سونا 600 روپے سستا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ86 ہزار 536 روپے ہوگئی۔ ادھر عالمی بازار […]

اپوزیشن کا مشترکہ پارلیمانی اتحاد، حکمت عملی کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارلیمان میں مشترکہ اپوزیشن کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے ارکان شامل ہوں گے، جبکہ دونوں جماعتیں کمیٹی کیلئے اپنے نام […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ سٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی درخواست کر دی ہے، آئندہ نئے نوٹوں میں 10 روپے کا نوٹ نہیں […]

پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خرابیوں کی نشاندہی

پاور ڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت کوئلے کی خریداری سے متعلق متعدد اجلاس ہوئے، جن میں کوئلے کی خریداری کا اصل ڈیٹا، معاہدوں اور مارکیٹ میں رائج طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔   پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ حکومت درآمدی کوئلے کی خریداری، درآمد اور ترسیل کے شعبے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P