Browsing Category
بزنس
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ میں 1900 روپے کی کمی ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے تنزلی سے 4 لاکھ 41 ہزار […]
سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش
قائمہ کمیٹی خزانہ نے سمارٹ فونز پر عائد بھاری بھر کم ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کی سفارش کر دی۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کو ٹاسک سونپ دیا اور درآمدی سمارٹ فونز پر عائد ٹیکسز میں کمی سے متعلق رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی، قائمہ […]
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ ، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر منصوبے کے لئے اضافی فنانسنگ کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ […]
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 923 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ […]
سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت آج ختم […]
سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 700روپے کی کمی […]
شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تاریخ مقرر کر دی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے والی تمام کارباوری شخصیات اور کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی آئی اے کی بڈنگ 23 دسمبر 2025 کو ہو گی جس کو تمام میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائے […]
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی
ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 858 روپے کی کمی سے 3 لاکھ […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا، شدید مندی کے باعث تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ 100 انڈیکس 1496 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 66 ہزار 145 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، 100 انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 68 ہزار 160 اور یومیہ کم ترین سطح 1 […]
ڈسکوز کی درخواستوں پرنیپرا کی سماعت مکمل، نئے بنیادی ٹیرف کا اعلان
بجلی کے بنیادی ٹیرف کے تعین کیلئے ڈسکوز کی درخواستوں پرنیپرا نے یکم جنوری 2026 سے نئے بنیادی ٹیرف کے تعین کیلئے سماعت مکمل کر لی۔ نیپرا حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کا تعین مالی سال کی بجائے کیلنڈر سال سے کرنے فیصلہ کیا، رواں مالی سال جولائی 2025 سے […]