Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے تولہ ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 30 روپے اضافے سے 4 لاکھ 45 ہزار 354 روپے ہوگئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More