Browsing Category
بزنس
بزنس
پاور ڈویژن کا پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان
پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان نے پیک آورز ریلیف سٹریٹیجی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو پیک آورز میں کھپت میں اضافے کا سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے، شام 5 سے رات 1 بجے […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں
ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔ روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔ عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی برآمدات 3 لاکھ 20 ہزار بیرل یومیہ […]
آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ 2026 جاری
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ 2026 جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ نے عالمی معاشی ترقی کو متاثر کر دیا، عالمی ترقی کی رفتار 0.2 فیصد کمی سے 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھی معاشی شرح نمو سست، مہنگائی […]
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایک دن بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے بڑھکر 428636 […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 6600 پوائنٹس کی کمی
امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6600 پوائنٹس کی […]
سونا سستا ہو گیا؛ عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں مضبوط ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,718.98 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ […]
سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی
سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سعودی عرب اور قطر کی طرف سے پاکستان […]
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ثناءاللہ ابڑو نے ایکسپریس کو بتایا کہ پہلی برآمدی کھیپ ریفریجریٹڈ ٹرکوں […]
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری
پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔ اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ پبلک ٹرانسپوٹرز اور متعدد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی، پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن […]