Browsing Category

بزنس

بزنس

وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے اور اہم بجٹ اہداف پر اتفاق ہوا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ صرف تنخواہ دار طبقے پر ریلیف کیلئے ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی…

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں،…

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی…

قومی بچت اسکیموں، سروا اسلامک اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں اور سروا اسلامک اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا تاہم ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ سمیت متعدد اسکیموں کی لیے منافع کی شرح بغیر کسی…

پاکستان موبائل سروسز پر سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک میں شامل، عالمی ادارے کی کمی کی سفارش

پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکس کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے اہم رپورٹ جاری کردی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس کم…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 943 روپے بڑھکر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی…

سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر…

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن

نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر مقررکردی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 62پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P