Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ابوظبی فنڈ کو ایک ارب ڈالر کی آخری ادائیگی بھی کردی۔ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے، پاکستان یو اے ای کو گزشتہ ہفتے2.45ارب ڈالر ادا کرچکاہے۔ یو اے ای کے تمام 3.45 […]
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے آگئی،24 کیرٹ فی تولہ سونا 5200 روپےسستا ہوکر493762 روپےپرآگیا،دس گرام […]
عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
امریکا اور ایران میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی صورت میں بڑھتی کشیدگی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتے ہوئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی جارہی […]
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بھی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ […]
وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جسے حتمی شکل دینے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باہمی مشاورت کی جارہی ہے۔
پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے ملک میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی، پاور ڈویژن
ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں 17 اپریل سے بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔ ملک بھر میں بجلی کی صورتحال پر ترجمان پاور ڈویژن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے رات کے پیک اوقات میں 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ ترجمان […]
کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ واٹر پلانٹس کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ایکشن جاری
کوئٹہ 21اپریل ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر رجسٹرڈ اور ناقص بوتل بند پانی کی فراہمی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر کام کرنے والے مزید 10 واٹر پلانٹس سربمہر کر دئیے گئے۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق خصوصی مہم کے تحت فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے سریاب ، ایسٹرن […]
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔ سٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں، 20 اپریل کو ویلیو ڈیٹ پر ایک ارب ڈالر موصول ہوئے۔ سعودی عرب […]
واشنگٹن 20 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے پر تیار، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے جبکہ بدلے میں ایران اپنے افزودہ یورینیم سے دستبردار ہو گا۔ امریکی میڈیا کے […]
توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی
عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔ سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی عرب سے زیادہ وقت درکار ہے۔ دوسری جانب […]