Browsing Category

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر پیٹرول […]

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

شہریوں نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا شکوہ کیا ہے۔ سبز مرچ کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ دیسی لیموں 400 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ اسی طرح ٹماٹر کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 9 اشیاء سستی اور 19 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارۂ شماریات کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ […]

پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی معاون وزیر خارجہ ایس پال […]

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا

مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا۔ خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پر 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول کی، پاکستان کو پانڈا بانڈ پر 5 گنا زیادہ ڈیمانڈ کی پیشکش ہوئی، پاکستان کو […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔  کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ […]

حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی جائیں […]

وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کی آئندہ مشاورتی بجٹ کیلئے وزارت خزانہ آمد ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بجٹ کی تیاریوں اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات کے دوران معاشی اصلاحات پر […]

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P