کارگو جہاز پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ عمان سے ساڑھے 7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر موجود جہاز پر حملہ ہوا، نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔

 

اس حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 1.52 ڈالر یا 2.1 فیصد اضافے کے بعد 75.26 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 1.58 ڈالر یا 2.3 فیصد اضافے سے 71.92 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

 

خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز خام تیل کی قیمتیں 27 فروری کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوئی تھیں، جو جنگ کے آغاز سے ایک دن قبل کی صورتحال تھ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P