Browsing Category

بزنس

بزنس

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن

نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر مقررکردی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 62پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔   لائٹ ڈیزل کی قیمت273.92 روپے سے بڑھ کر 275.54 روپے فی لٹر ہو […]

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔   یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی صورتحال پر گفتگو

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔   صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ صورتحال میں ذمہ دارانہ اور مؤثر سفارت کاری کا مظاہرہ کیا ہے، آبنائے ہرمز کی […]

ایران جنگ بندی غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

ایران سے متعلق جنگی صورتحال اور جنگ بندی کے غیر یقینی ماحول کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دو روز تک مسلسل کمی کے بعد جمعرات کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 81 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام گر گئے

چاندی کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 6800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3 ہزار […]

ملک بھر میں مخصوص اوقات میں سم کارڈز کی فروخت پر پابندی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ملک میں غیر قانونی سموں کے اجرا کی روک تھام اور سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام موبائل فون کمپنیوں پر ملک بھر میں رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم کارڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ پی ٹی اے کے مطابق تمام […]

ایران پر حملہ مؤخر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاکستان […]

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔   وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست کر لیا گیا۔   حکام کاکہنا ہےکہ مقامی […]

بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔بجٹ تجاویز میں یہ تنخواہ دار طبقے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P