Browsing Category

بزنس

بزنس

ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا

ایف بی آر کے محصولات میں کمی مالی سال 2025-26 کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران یہ 868 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ ایف بی آر نے اب تک 12,095 ارب روپے کے نظرِثانی شدہ ہدف کے مقابلے میں 11,227 ارب روپے جمع کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 868 ارب روپے […]

وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے اور اہم بجٹ اہداف پر اتفاق ہوا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ صرف تنخواہ دار طبقے پر ریلیف کیلئے ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں۔   بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ […]

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت،الیکٹرک […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گیا۔

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 […]

قومی بچت اسکیموں، سروا اسلامک اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں اور سروا اسلامک اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا تاہم ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ سمیت متعدد اسکیموں کی لیے منافع کی شرح بغیر کسی ردو بدل کے برقرار رکھی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

پاکستان موبائل سروسز پر سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک میں شامل، عالمی ادارے کی کمی کی سفارش

پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکس کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے اہم رپورٹ جاری کردی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس کم کرکے 17 فیصد کیا جائے۔ فرنٹیئر […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری […]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 943 روپے بڑھکر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔   اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 236 […]

سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P