Browsing Category

بزنس

بزنس

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4453 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1469 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہوگیا۔   اسی طرح 10 گرام سونے کی […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔   واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 831 پوائنٹس […]

امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل

امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل عوامی رائے اور سماعت کا […]

ڈسکوز نجکاری: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیے کا اظہار دلچسپی

ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکی نے سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ڈسکوز کی خریداری کیلئے چین، قطر، سعودیہ، ترکی مقامی سرمایہ کار کیساتھ مل کر حصہ لیں گے، حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ سینیٹر افنان […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔   بین الاقوامی […]

سیرینا ولیمز کا 4 برس بعد ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان

ٹینس کی دُنیا کی معروف خاتون کھلاڑی اور کیریئر میں 23 گرینڈ سلم جیتنے والی 44 سالہ سیرینا ولیمز نے چار برس کے بعد ایک مرتبہ پھر کورٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنا آخری پروفیشنل مقابلہ 3 ستمبر 2022ء کو یو ایس اوپن میں کھیلا تھا، جس کے تیسرے راؤنڈ […]

توانائی ضروریات متبادل ذرائع سے پورا کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری میں اضافہ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے لیۓ شعبہ جاتی اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے صنعت وحرفت کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4600 […]

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔   سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ سے متعلق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے جس کے تحت آئی ایم ایف نے حکومت کو جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کا حجم 15.1 ٹریلین […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P