Browsing Category

بزنس

بزنس

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم

سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری 2023 کی نسبت 26فیصد کے اضافے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اطمینان بخش سطح پر ہونے کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکم رہا۔ ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں معمولی کمی آئی جبکہ اوپن ریٹ  میں محدود پیمانے پر اضافہ ہوا، انٹربینک مارکیٹ میں […]

جنوری میں ترسیلات زر 26 فیصد اضافے کیساتھ 2.39 ارب ڈالر رہیں

بیرون ملک مقیم پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد اضافے کے ساتھ 2.39 ارب ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ترسیلات زر 2.39 رہیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 1.90 ارب ڈالر تھیں، جبکہ دسمبر 2023 میں ترسیلات زر 2.38 تھیں، جبکہ رواں مالی […]

مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر میں کمی

جنوری میں 26 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کو موصول ترسیلات زر 3 فیصد تنزلی کے بعد 15 ارب 83 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024 میں سالانہ بنیادوں […]

وفاقی بجٹ 25-2024: وزارت خزانہ کی فالتو آسامیاں ختم، نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی کی تجاویز

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 25-2024 کے لیے تمام فالتو آسامیاں ختم کرنے اور نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی عائد کرنے کی تجاویز دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ نے 3 سال سے زائد عرصے سے خالی تمام آسامیاں ختم کرنےکی تجویز دی ہے، اس سلسلے میں وزارت نے تمام وزارتوں […]

سیاسی بے یقینی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ہوئی، ماہرین نے اس کی وجہ ’سیاسی بے یقینی‘ کو قرار دیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1878 پوائنٹس […]

سیاسی و معاشی بےیقینی، پاکستانی کاروباری طبقے نے دبئی کا رخ کرلیا

گزشتہ 20 ماہ کے دوران پاکستانی تاجر اور امرا نہ صرف دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں بلکہ وہاں ایکسپورٹ امپورٹ ٹریڈ ہاؤسز بھی قائم کر رہے ہیں۔ دبئی میں کاروبار کرنے والے کراچی کے سرمایہ کار انور خواجہ نے کہا کہ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے […]

نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج

قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور انرجی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اپنے معاملات چلانے […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2045ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے کی کمی سے 214300روپے ہو […]

غزہ میں جنگ مسلط کرنے کے منفی اثرات اسرائیل کی معیشت پر پڑنے لگے

غزہ میں جنگ مسلط کرنے کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر  پڑنے لگے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل غزہ میں معصوم فلسطینوں کی نسل کشی پر اترا ہوا ہے جس کا اسرائیل کو بھاری نقصان اپنی معیشت پر  اٹھانا پڑ رہا ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز  نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی ہے […]

اوگرا نے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت 1238.68 روپے سے بڑھا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P