برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کے اضافے سے459روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کے اضافے سے666روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

 

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P