Browsing Category

بزنس

بزنس

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

 محکمہ قومی بچت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی۔  محکمہ قومی بچت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع کم کر کے پہلے 6 ماہ کیلیے 15.6 فیصد، سیونگ سرٹیفکیٹ پر دوسری ششماہی کا منافع 16.6 فیصد اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر […]

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک میں رواں ماہ(فروری)کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، اس کے باوجود روں ہفتے 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی  ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک بھر میں  گرانی میں کمی آرہی ہے مگر […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

سیاسی کشیدگی طول اختیار کرنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیئے سپلائی بہتر ہوتے ہی ڈالر کی قدر ایک موقع پر 13 پیسے کی کمی سے 279 روپے 18 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ غیر واضح فنانسنگ […]

وفاقی کابینہ نے بھی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 4 تا 11روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر ات زائل ہو جائیں گے۔ […]

اسٹاک مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے مزید 1 کھرب 62 ارب روپے ڈوب گئے

نتخابات کے بعد غیر واضح فنانسنگ پلان، لیکویڈٹی اور ایکسٹرنل فنانشل گیپ کی وجہ سے مخلوط حکومت کو غیرمعروف فیصلوں میں سخت مشکلات کا سامنا ہونے اور سیاسی جماعتوں کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے اعلانات کے باعث جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں رہی۔ 100 […]

ملک میں ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ گولڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر  2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے رہا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں برس بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اس سال بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی۔ نگراں وفاقی حکومت ہر سال کی طرح اس سال بھی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر وزارت صنعت و پیداوار کے ذریعے عوام کی سہولت کے لیے رمضان ریلیف پیکیج […]

اتحادی حکومت بنانے کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ق) اوردیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 926 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 […]

آئی ایم ایف کی شرط : آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمت بڑھانے جانے کا امکان

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرلیا گیا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P