Browsing Category
بزنس
بزنس
رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان
رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، اور دیگراشیاء کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 سے 100 روپے تک کمی […]
حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں بیرونی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالرز حاصل کیے جوکہ سالانہ بجٹ تخمینے کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی حمایت کے باوجود عالمی مالیاتی منڈیاں میں کم کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات میں قرض لینے کے […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول عام مارکیٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت
یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا،چینی اورچاول مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ سیلا چاول عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 53.40 روپے فی کلومہنگا ہے۔ عام مارکیٹ میں […]
حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالرز کے بیرونی قرضے لیے
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں بیرونی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالرز حاصل کیے جوکہ سالانہ بجٹ تخمینے کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی حمایت کے باوجود عالمی مالیاتی منڈیاں میں کم کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات میں قرض لینے کے […]
چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
سی پیک کے تحت قائم کیے گئے چینی پاور پراجیکٹس کا گردشی قرضہ 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ ان قرضوں میں تین چوتھائی اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جنوری کے اختتام تک چینی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن پراجیکٹس کے قرضے 493 ارب روپے […]
بجلی 7 روپے 13 پیسے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ
نیپرا نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے متعلق انکوائری پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ بجلی 7روپے 13 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارنے کہاکہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے۔ ہم نے بھی اپنے ضمیر کا […]
گیس درآمد کیلئے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری
15سال بعد ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ توانائی کمیٹی اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منطوری دے دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ […]
جاپان کی اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
جاپان کے نکی 225 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ’بلو چپ اسٹاک‘ انڈیکس تاریخ کی بُلند ترین سطح 39 ہزار 156 پر پہنچنے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 39 ہزار 98 پر بند ہوا، اور 29 دسمبر 1989 کا 38 […]
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل چوتھے روز بھی کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑ کا فائدہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 355 پوائنٹس اضافے کیساتھ 61 ہزار […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا۔