Browsing Category
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور حکومت کی تشکیل اور سیاسی غیریقینی فضاء کم ہونے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں […]
سات ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور درآمدات میں کمی
سات ماہ کے دوان برآمدات میں اضافہ ہوگیا جب کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، درآمدات اور ریمی ٹینسز میں کمی آگئی۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے سات ماہ میں ترسیلات زر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی، رواں مالی سال کے سات […]
اراکین قومی اسمبلی کےحلف برداری اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی
اراکین قومی اسمبلی کے حلف برداری اجلاس سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروباری ہفتے تیسرے روز 100 انڈیکس 525 پوائنٹس بڑھ کر 63744 پوائنٹس پر پہنچ گیا،اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس اور فرٹیلائزر سیکٹرز کے منافع میں اضافے کا مارکیٹ پر […]
ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ
ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل صرافہ ایسویشن کے مطابق آج بروز بدھ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہوکر 214800 روپے پر آگئی اس کےعلاوہ دس گرام سونا 944 روپےسستا ہوکر 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپےکا […]
پاور سیکٹر کا گردشی قرض دوہزار چھ سو چھتیس ارب روپے ہو گیا
حکومت نے بنیادی ٹیرف بھی بڑھایا پھر بھی گردشی قرض رک نہیں پایا ۔ پاور سیکٹر کا گردشی قرض دوہزار چھ سو چھتیس ارب روپے ہو گیا ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق فیول پرائس اور سہ ماہی چارجز میں اضافے کے باوجود قرضہ قابو میں نہیں آ رہا ۔ آئی ایم ایف نے گردشی […]
چین کا بڑا ریلیف،پاکستان کا قرض رول اوورکردیا
ایک نیوز:چین نے دوستی کا حق اداکردیا،پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ ذرائع […]
پیٹرولیم سیکٹر کا درآمدی بل 1750 ارب ہے جسے کم کرنا بڑا چیلنج ہے، وزارت توانائی
وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ایل این جی سمیت پیٹرول اور گیس کا موجودہ درآمدی بل 1750 بلین ارب ہے اگر پیٹرولیم سیکٹر پر توجہ نہ دی گئی تو یہ خطرناک حد تک بڑھ جائے گا۔ یہ بات وزارت توانائی کے حکام نے صحافیوں کو پاور اور پیٹرولیم سیکٹر سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ پیٹرولیم […]
رٹائرمنٹ عمر 62 سال کی تجویزپراسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند
پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے رٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔ وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی جس میں پنشن کا شمار سروس کے آخری […]
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مزید مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی کیساتھ 2054 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، 63 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی اور انڈیکس بڑھ کر 63665پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ سرمایہ کاروں میں نئی مخلوط […]