Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ لیں گے، پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ بھارت سے تجارت بحال ہو۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کے ساتھ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈے پر تارکین وطن کو مبارکباد پیش […]
رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھجوائے گئے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مرکزی بینک میں دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات […]
وزیراعظم کی رمضان میں بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیرعظم شہباز شریف نے رمضان میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم شعبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے اس دوران تیل، گیس کی دریافت، ریفائننگ، تقسیم میں نجی، مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ […]
ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ گذشتہ روز کی سطح پر برقرار
عالمی مارکیٹ کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، اور قیمت گذشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2198 ڈالر کی سطح پر قرار رہنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں […]
وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے […]
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دی
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر سے متعلق رپورٹ میں ملکی بینکوں کی ریٹنگ بہتر کر دی۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ نیگیٹیو سے سی اے اے تھری مستحکم کر دی گئی۔ بینکنگ کے شعبے نے ٹھوس منافع کمایا اور فنڈنگ کی صورت حال مستحکم رہی۔ رپورٹ کے […]
وزیر اعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ائیر لائن کی نجکاری، فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سمیت دیگر معاملات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، عطا […]
حکومت کی جلد نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی تیاری
حکومت پاکستان جلد نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے، پاکستان میں پنشن پبلک سیکٹر کے اجرت بل کا اہم حصہ ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط کے تحت رضا کارانہ پنشن اسکیم لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ قومی پنشن کےاخراجات 1 اعشاریہ 5 ٹریلین روپے سے بڑھانے […]
مارچ میں مہنگائی کم ہوکر 24.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ سے مہنگائی میں بتدریج کمی واقع ہوگی جس کی بنیادی وجہ خراب ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی ہے۔ وزارت خزانہ نے فروری کے لیے اپنے ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لُک میں کہا ہے کہ فروری میں افراط زر 24.5 سے 25.5 […]