Browsing Category
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف […]
وزیراعظم کا 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پروٹیکٹڈ صارفین پر نرخوں میں اضافے کا ادراک ہے، 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 3 ماہ جولائی، اگست اور ستمبر تک کے لئےر […]
حکومت کا لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ
ملک میں 18 اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے معاملہ پر واپڈا اور ڈسکوز کمپنیاں زور زبردستی فیڈر آن کرانے پر پریشان ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا، لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کے لئے نیپرا ایکٹ بدلا جائے گا، ایکٹ میں مجوزہ […]
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 80500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سے رواں ماہ نئے قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بیان اور مثبت سینٹی منٹس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 80500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے سبب 51 فیصد […]
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا
مل بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ اورمجموعی پیداوار 19 ہزار 400 میگاواٹ ہے۔ اس تناسب سے ملک بھر میں مجموعی طور پر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔ […]
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ
پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق […]
ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے […]
کوئٹہ : پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے شہری بائیکاٹ کریں ، ڈپٹی کمشنر
کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کوئٹہ و ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ کی پریس کانفرنس کوئٹہ:گزشتہ رات پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کوئٹہ:پلاسٹ بیگز پر پابندی ہے انتظامیہ کی جانب سے آگاہی مہم بھی چلائی گئی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ:پلاسٹک فری کوئٹہ مہم کے تحت کارروائی کی […]
پٹرولیم ڈیلرز کے حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام ، پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پٹرول پمپس بند کرنے کی کال دیدی۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرزاورحکومت کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر سے ناکام ہو گئے ہیں، پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات میں کوئی […]
پاکستان اور بیلا روس کا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سیاسی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے بیلاروس کی شنگھائی تعاون تنظیم کی […]