عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ومقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دوبارہ پونے 3 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ فی تولہ سونے کے قیمت ایک ہزار 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کے بھاؤ ایک ہزار 372 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے ہو گئے۔

قبل ازیں عالمی منڈی میں سونے کے دام 16 ڈالر اضافے کے بعد 2 ہزار 656 ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P