Browsing Category

بزنس

بزنس

پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف

وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری میں التوا ہونے سے قومی خزانے کو 850ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے میں چلنے والے ملکی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے وفاقی وزیر نجکاری وسرمایہ کاری بورڈ […]

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ متعلقہ ڈسکو کا سی ای او ڈائریکٹر جبکہ سیکٹر کمانڈر سول آرمڈ فورسز کا ڈائریکٹر ہوگا، پاور ڈویژن نے سمری کابینہ کمیٹی […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

 پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234 روپے 72 پیسے مقرر کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی […]

گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز

 کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے گوادر، کراچی اور بن قاسم پورٹس کے درمیان فیڈر ویسل سروس کی تجویز دیدی۔ کراچی کسٹم ایجنٹس ایسوسی ایشن نے بانڈڈ اور نان بانڈڈ کنسائمنٹس کی نقل وحمل آسان بنانے کیلیے گوادر پورٹ، کراچی پورٹ اور پورٹ بن قاسم کے درمیان فیڈر ویسل سروسز شروع کرنے تجویز دیدی، یہ تجویز […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی […]

چینی وفد کا پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

چائنیز فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان لاہور آفس کا دورہ کیا، ڈی جی ٹی ڈی اے پی رافعہ سید نے حکومت کی جانب سے چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چینی وفد نے پاکستانی فٹ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعتراف

 آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا اور کہا ہے کہ […]

دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش

حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر ہیں ان کے ہمراہ وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی موجود ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولر […]

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 66 ہزار 83 ارب روپے سے تجاویز کر گیا تھا۔ مرکزی […]

عارضی کمی کے بعد ملک بھر میں مہنگائی پھر بڑھنے لگی

 ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے پچھلے ہفتے بھی  گرانی  کی شرح میں0.11 فیصد کا معمولی اضافہ ہو اتھا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P