Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کے سہولت کے لیے 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے جس میں سے دو خصوصی ٹرینیں کراچی سے چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور، فیصل آباد، سرگودھا اور لالہ موسیٰ کے لیے 14جون 2024 […]

وزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور وزیرتجارت نے دورے کے دوران چینی کمپنیوں کے سربراہان سے […]

ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کمی ریکارڈ

مئی 2024 میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، فی بیرل آئل 74.18 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.43 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل […]

وفاقی بجٹ کی تاریخ پھر تبدیل، 12 جون کوپیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا جس کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی […]

جون تا اگست بجلی 1 روپے 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی اوراگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 93 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹ فی ایم […]

وزیراعظم کی کرپشن پر پاک پی ڈبلیو ڈی کو فوری ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے  پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا  جس  میں وزیراعظم نے مسلسل ناقص کارکردگی اور کرپشن پر پاکستان پبلک […]

بجٹ تخمینوں کے برعکس اگلے سال بھی مہنگائی برقرار، روپیہ اور زرمبادلہ ذخائر دباؤ کا شکار رہیں گے

حکومت نے جو بجٹ اہداف مقررکیے ہیں ان کے تحت ملکی اقتصادی ترقی کا تخمینہ 3.6 فیصد جبکہ افراط زرکا ہدف 12 فیصد مقررکیا گیا ہے لیکن اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی زیربحث آنے والی باتوں سے لگتا ہے کہ عوام تیسرے سال بھی مہنگائی تلے سسکتے رہیں گے۔ ملکی ترقی اور افراط زر کے ہدف […]

کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کیلیے کویت کی جانب سے25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا تین روزہ اجلاس جمعے کوکویت میں ختم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P