Browsing Category

بزنس

بزنس

بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

 آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی تھی، لیکن پاکستان نے اس سے […]

سی اے اے کی غیرسنجیدگی، یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔     یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول […]

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن جہانزیب خان نے کی۔ اجلاس میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک کے […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

 یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ مٹی کا تیل […]

آئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ

 آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ […]

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ

رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران  بجٹ کے 64  فیصد کے مساوی قرضوں کی ادائیگی کی مد میں خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ ( جولائی تا دسمبر) کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی ششماہی میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی […]

اوگرانےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیا،  اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے تصور کیاجائےگا۔  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے  نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےآرایل این جی کی قیمتوں میں 6.49فیصداضافہ کردیاملک میں آرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ کی وجہ […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 2338ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے اور فی دس گرام […]

اس ہفتے 18 اشیا سستی، 12 مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

ایک ہفتےکے دوران مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 34 فیصد کم ہوگئی ہے، جس کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21 اعشاریہ 31 فیصد پر آ گئی ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا سستی اور 12 مہنگی ہوئیں جبکہ 21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرکے 76070 پوائنٹس کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P