Browsing Category

بزنس

بزنس

رواں ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے،  حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 770 پوائنٹس…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

آئی ایم ایف کی فنانشل گیپ پورا کرنے اور ریونیو اہداف کے حصول سے متعلق پاکستان کی تجاویز سے اتفاق کی خبروں، معیشت کے درست سمت پر گامزن ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو دوسرے دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 94 ہزار پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے بعد 94 ہزار کی بُلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 836 پوائنٹس…

پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2024 کے دوران مختلف شعبوں کی 2,477 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کیں جسکے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد  بڑھ کر 2لاکھ 33ہزار 587 ہوگئیں جو پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں بڑھتے…

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر کم ہو گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس سے نئی عالمی قیمت 2727 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہ

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔ معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب اور درآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔ شرح…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ نیپرا نے…

پاکستان سوزوکی کا گریفائٹ گرے رنگ کی گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم  نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ پی ایس ایم سی نے اپنے مجاز ڈیلرشپ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P